اشتہار

سوات،ہزارہ میں ٹریفک حادثے کے دوران موٹر سائیکل سوار جاں بحق

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقہ ہزارہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں موٹر سائیکل اور فلائنگ کوچ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ارسلا خان ولد عالم خان سکنہ شاہ ڈھیرئی موقع پر جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے فلائنگ کوچ ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف رپورٹ درج کرلی۔

اشتہار

Accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار