اشتہار

سوات میں تبلیغی اجتماع اختتام پذیر ہوگیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات  میں تبلیغی اجتماع اختتام پذیر ہوگیا، آخری رو ز کثیر تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ سوات کے علاقہ بریکوٹ میں تبلیغی اجتماع اختتام پذیر ہوگیا، کورونا وبا کے پیش نظر اجتماع کو منسوخ کیا گیا تھا تاہم جمعرات اور جمعہ کو پنڈال میں پہلے سے آئے لوگوں کے لئے جمعہ تک اجتماع جاری رہی۔ نماز جمعہ کے بعد اختتامی دعا کی گئی جس میں ملک میں امن و سلامتی اور کورونا وباء کے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں کی گئی۔ اختتامی روز اجتماع میں کثیر تعدادمیں لوگ شریک ہوئے۔

اشتہار

Tbaleeghi Ijtimaa
Comments (0)
Add Comment

اشتہار