اشتہار

خوازہ خیلہ ، ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت پانچ زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ گاشکوڑ میں ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں موٹر کار حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم نے تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو اسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردیا۔

اشتہار

Accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار