اشتہار

پشاور کا رہائشی مہوڈنڈ جھیل میں ڈوب کر جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مہوڈنڈجھیل میں پشاور کا رہائشی ڈوب کر جاں بھق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق تیس سالہ عبدالعلیم ولد عنایت خان سکنہ کارخانوں پشاور مہوڈنڈ جھیل میں سیر کے لئے آیا ہوا تھا کہ جھیل میں ڈوب گیا، مقامی لوگوں نے کافی دیر بعد شخص کی لاش بر آمد کر لی جسے آبائی علاقے پہنچا دیا گیا۔

اشتہار

Mahodand
Comments (0)
Add Comment

اشتہار