اشتہار

مٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون ملبے تلے دب گئی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ ماندور کے علاقے میں کمرے کی چھت گرنے سے 42 سالہ خاتون شدید زخمی ہوگئی ، ریسکیو1122 کے ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ ماندور میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون ملبے تلے دب گئی، ریسکیو ٹیم اور مقامی افراد نے خاتون کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں کیوجہ سے چھت منہدم ہو گئی تھی۔

اشتہار

House roof collapsed
Comments (0)
Add Comment

اشتہار