اشتہار

کبل، موٹر سائیکل حادثے کا زخمی نوجوان چل بسا

اشتہار

وات(زما سوات ڈاٹ کام ) کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی میں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا،جاں بحق افراد کی تعداد دو ہو گئی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوئی تھی جس میں ایک نوجوان موقع پر جا ں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی جوان رحمان اللہ آف ٹانگئی چینہ بھی جانبر نہ ہوسکا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔موٹر سائیکل حادثے میں دونوں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

اشتہار

AccidentKabal
Comments (0)
Add Comment

اشتہار