اشتہار

سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.2ریکارڈ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا لوگ کلمہ توحیدکا ورد کرتے رہے۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2تھی زلزلے کی زیر زمین گہرائی 115کلومیٹر جبکہ اس کا مرکز پاک تاجکستا ن افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار

Earthquake
Comments (0)
Add Comment

اشتہار