اشتہار

خوازہ خیلہ میں آتشزدگی، تین دکانوں میں موجود سامان خاکستر

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں آگ لگنے سے تین دکانوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔تحصیل خوازہ خیلہ  چینکولئ کے پہاڑی علاقے جرے میں فضل علیم ولد عبد الرحیم ساکن چینکولئ خوازہ خیلہ  کی  تین دکانیں آگ لگنے سے جل کر خاکستر ہوگئی،   دکانوں میں موجود اشیاۓ خوردونوش ،کولڈ  ڈرنکس اور فریزرز وغیرہ جل گئے ہیں۔ذرائع کےمطابق تقریبا 14/15 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ۔

اشتہار

Khwazakhela fire
Comments (0)
Add Comment

اشتہار