اشتہار

کوکارئی، زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم، ایک جاں بحق،دو زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق  دو افراد زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق کوکارئی میں زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم ہوا  اور دونوں جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک فریق سے  شیرعالم ولد ظفر زخمی جبکہ فریق دوئم سے شریف اللہ ولد ظفر خان جاں بحق اور سید غفار ولد خان بہادر زخمی ہوگیا، پولیس نے رپورٹ درج کرکے دونوں  فریقین سے متعدد افراد گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

اشتہار

Dead firing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار