اشتہار

سوات، مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق 70 سالہ عبدالمالک ولد غریب شاہ سکنہ کالام بازار دریائے سوات میں گرگیا جس کی لاش پشمال کے مقام پر برآمد کی گئی، مٹہ کے علاقہ دارمئی میں سیف الاسلام ولد شیر عالم اپنے ہی سوزوکی میں گر کر زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے مٹہ اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اشتہار

Dead bodies
Comments (0)
Add Comment

اشتہار