اشتہار

بنجوٹ میں گاڑی کھائی میں جا گری، 13سالہ بچہ جاں بحق، چار افراد زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں فور ویل گاڑی کھائی میں گرنے سے بچہ جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق  منگلور کے علاقہ سور بنڑ بنجوٹ میں فور ویل گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 13 سالہ بچہ محمد ایاز ولد شیروم جاں بحق جبکہ چار افرادڈرائیور بھادر خان ولد عشرے ساکن سوربنڑ  ،زاھد خان ،محمد اسحاق ولد شیر زمین اور ایک  نو سالہ بچہ زخمی ہوگیا جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار

Accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار