اشتہار

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کل سوات کا دورہ کریں گے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )وزیراعلیٰ محمود خان اور وفاقی وزیر مراد سعید بدھ کے روز سوات کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق کل یکم ستمبر کو وزیر اعلیٰ محمود خان اور مراد سعید سوات کا دورہ کریں گے۔ دورہ سوات کے موقع پر وہ گالف کورس کبل میں پیڈز اسپتال،ریسکیو1122 آفس اور انجینئرنگ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

اشتہار

CM Mehmood Khan
Comments (0)
Add Comment

اشتہار