اشتہار

سوات، کامران بنگش کے پروٹوکول میں شامل گاڑی نے بچی کو کچل ڈالا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کامران بنگش کے پروٹوکول میں شامل گاڑی نے گیارہ سالہ بچی و کچل ڈالا، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کامران بنگش آج وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ہمراہ سوات کے دورے پر تھے، واپسی پر ڈڈہ ھارہ کے مقام پر کامران بنگش کے پروٹوکول سکواڈ میں شامل تیز رفتار گاڑی نمبرAA1887نے سڑک پار کرتے ہوئے گیارہ سالہ افشاں بی بی دختر سید عالم کو کچل ڈال جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

اشتہار

CM Visit Swat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار