اشتہار

خوازہ خیلہ، جیز کیش کے ذریعے فراڈ کرنے والا نوسر باز گروہ گرفتار

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )خوازہ خیلہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جیز کیش کے ذریعے دُکانداروں کے ساتھ فراڈ کرنے والے نوسرباز گروہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق حافظ آباد گجرانوالہ سے ہیں، گرفتار ملزمان میں محمد رفیق ولد احمد علی، محمد طارق ولد محمد صدیق، محمد سرور ولد عبد العزیز، محمد ارشاد ولد عبد الغفار شامل ہیں ۔گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ خوازہ خیلہ میں جرم 419,420کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان جیز کیش ریٹرن پالیسی کو بطور فراڈ استعمال کرتے تھے۔

اشتہار

Arrested
Comments (0)
Add Comment

اشتہار