اشتہار

کبل، ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے9 افراد زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) کبل کے علاقہ ہزارہ میں سوزوکی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہو گئے، جنہیں  طبی امداد کے لئے کبل اسپتال منتقل کردیا گیا، ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور سوزوکی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت نو افراد زخمی ہوگئے ہیں، تمام زخمیوں کو کبل اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں پر ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

اشتہار

Accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار