اشتہار

کبل، 28 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ سرسینئی میں 28 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی ملانو چم میں 28 سالہ حسین ولد تاج محمد نے اپنے آپ کو کھیتوں میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان ذہنی طور پر ٹھیک نہیں تھا۔

اشتہار

Suicide
Comments (0)
Add Comment

اشتہار