اشتہار

بین الصوبائی منشیات سمگلرز گروہ گرفتار،21کلو475 گرام چرس برآمد

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) صوبائی حکومت اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کے احکامات کے مطابق سوات پولیس کا نیٹ ٹیم کے ہمراہ سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری۔ جاری کریک ڈاون کے دوران سٹی پولیس نے ڈی ایس پی سٹی پیر سید خان کے نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے  بین الصوبائی منشیات سمگلرز احمد زیب ولد معمبر سکنہ الپورئی شنگلہ حال شاہد آباد ،  محمد یوسف ولد فضل جلال سکنہ اورکزئی ایجنسی ، محمد جمیل ولد آمین اللہ خان سکنہ فیروخیل اورکزئی ایجنسی کو گرفتارکر کے جس کے قبضے سے مجموعی طور پر 21475 گرام چرس برآمد کیے، جس پر مقدمہ علت نمبر  1321  جرم 9-DKCNSA   اور علت نمبر 1327 جرم   2019 9-DKCNSA  رجسٹر ہو کر ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالہ کیا۔

اشتہار

arrested by police
Comments (0)
Add Comment

اشتہار