اشتہار

سوات میں 4.5شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 150کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز پاکستان افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار

Earthquake
Comments (0)
Add Comment

اشتہار