اشتہار

سوات، میٹرک نتائج کا اعلان، 1098نمبروں کے ساتھ پانچ طلباء و طالبات کی پہلی پوزیشن

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، میٹرک کے امتحانات میں سوات پبلک سکول کی انم خان، سنگوٹہ بلک سکول کی لائبہ بی بی،آسائش اسرار،انوشہ رحمان اور اقراء سکول اینڈ کالج ڈگر بونیر کے وقار علی نے 1098 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی، اسی طرح ایس پی ایس کی آتیہ ناصر،حراء ماڈل سکول رونیال کی جلویٰ خان،ٹیپو ماڈل سکول کی حفصہ گل غوٹئی،سوات گرائمر سکول مٹہ کے فیاض علی،غزالی سکول بونیر کے اخترام خان اور ہائی سکول اتروڑ کے طارق عزیز نے 1096نمبر حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔اسی طرح 17 طلباء و طالبات نے 1094نمبر حاصل کرکے مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

اشتہار

Bise Result 2021
Comments (0)
Add Comment

اشتہار