اشتہار

سردار وقار شہزاد کی چئیرمین واپڈا سے ملاقات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی چیرمین واپڈا لیفٹینٹ جنرل( ر) مزمل حسین سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں سردار وقار شہزاد نے انہیں دوسری مرتبہ واپڈا چئیرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔اس موقع پر ملک کو توانائی کی مد میں  درپیش مشکلات اور اُس کے حل  پر تفصیلی بحث ہوئی، سردار وقار شہزاد نے چیرمین واپڈا لیفٹینٹ جنرل( ر) مزمل حسین کو سوات آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کیا

اشتہار

Sardar Waqar Shahzad
Comments (0)
Add Comment

اشتہار