اشتہار

سوات، بکریاں چرانے والے شخص کی لاش برآمد

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کنڈاک جانگیر میں ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی، پولیس کے مطابق گاوں کنڈاک جانگیر میں سعید اللہ ولد میاں جان کی لاش بر آمد ہوئی جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ پہاڑی میں  اپنی بکریاں چرانے گیا تھا اور اس کے پاس 12بور بندوق بھی تھی ۔

خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شخص اپنی بندوق کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوا ہے تاہم رپورٹ درج کرلی گئی ہے اور مزید تفتیش جا ری ہے۔

اشتہار

deadbody
Comments (0)
Add Comment

اشتہار