اشتہار

مینگورہ، بارات میں شریک موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے علاقہ قمبر میں بارات میں شریک موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ اس کا دوسرا ساتھی زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر میں بارات میں شریک تیز رفتار موٹر کار نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار محمد یار ولد محمد عارف سکنہ مینگورہ جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی  عارف اللہ سکنہ بنڑ زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں نواجوان سٹی سینٹر قمبر میں ملازمت کرتے تھے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے موٹر کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔

اشتہار

Dead youth
Comments (0)
Add Comment

اشتہار