اشتہار

لنڈاکے پولیس کی کاروائی، منشیات سمگلر گرفتار، دوکلوگرام چرس برآمد

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کے احکامات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں لنڈاکے پولیس نے ایس ایچ او زاہد خان کے نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے،بمقام لنڈاکے چیک پوسٹ انچارج بخت رحمان اور پولیس پر مشتمل ٹیم نے بدوران چیکنگ نان کسٹم پیڈ سوزوکی AC-5486جس کا ڈرائیونگ ملزم عزیز احمد ولد برکت شاہ سکنہ حیدر خان کالونی تھانہ بٹ خیلہ کے قبضے سے 2085گرام چرس اور 60گرام آئس برآمد کرکے گرفتار منشیات سمگلر کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ غالیگے میں ایف آئی آر درج کی گئی۔

اشتہار

Arrested by Swat Police
Comments (0)
Add Comment

اشتہار