اشتہار

کوٹہ بازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے کوٹہ بازار میں امیر اکبر خان ولد اکبر خان ساکن عطاء خیل بریکوٹ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی بیوی میں بونیر کے رہائشی گل نامی شخص پر دعوے داری کی ہے جس کے بعد رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار

Firing dead
Comments (0)
Add Comment

اشتہار