اشتہار

سوات پولیس کا کریک ڈاؤن، دس کلو چرس،گیارہ کلو ہیروئن،68لیٹر شراب برآمد

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری اور صوبائی حکومت کے جاری کردہ احکامات کے مطابق”منشیات سے پاک خیبر پختونخوا“ کے تحت سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، جاری کریک ڈاؤن کے دوران متعدد منشیات فروشوں /سمگلروں کو گرفتار کرلیا، گرفتار منشیات فروشوں /سمگلروں کے قبضے سے مجموعی طور پر 10,574گرام چرس، 1,1775گرام ہیروین، 1,542گرام آئس،68لیٹر شراب اور ایک لاکھ ایکتالیس ہزار پانچ سو روپے برآمد کرلئے گئے ہیں۔ گرفتار منشیات فروشوں /منشیات سمگلروں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج  کئے جا چکے ہیں۔

اشتہار

arrested by police
Comments (0)
Add Comment

اشتہار