اشتہار

قصابانو محلہ میں گلی میں کھیلتے ہوئے چار سالہ بچہ ہوس کا نشانہ بن گیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں اوباش نوجوان نے چار سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔پولیس کے مطابق تھانہ مینگورہ کے علاقے محلہ قصابان میں ملزم بابر ولد نوشادنے گلی میں کھیلتے ہوئے چار سال کے بچے کو ورغلا کر گھر کے کمرے میں لے جاکر ہوس کا نشانہ بنایا۔بچے کے گھر جانے پر والدہ نے پولیس اسٹیشن پہنچ کر رپورٹ درج کرائی۔پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم بابر کوگرفتارکرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔

اشتہار

child abuse
Comments (0)
Add Comment

اشتہار