اشتہار

یوم اساتذہ کے حوالے سے مدین میں تقریب کا انعقاد

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) ہیلپنگ ہینڈ کے ریجنل منیجر امین اللہ نے کہا ہے کہ اساتذہ معاشرے کا اہم حصہ ہے،  اساتذہ کا احترام اور ان کا وقار معاشرے میں بلند کرنا وقت کا تقاضا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم اساتذہ کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ  استاد ہی کے دم سے سلجھاو اور معاشرے سدھرتے ہیں، تقریب میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے ASDOخادم شاہ نے بھی خطاب کیا، اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی آخر میں اساتذہ کو تحائف سےبھی نوازا گیا۔

اشتہار

Teachers Day
Comments (0)
Add Comment

اشتہار