اشتہار

کبل میں فائرنگ سے خاتون زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیلِ کبل کے علاقہ توتا نو بانڈئی میں مردوں کی لڑائی میں فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق زخمی خاتون مسماۃ (ش) نے ہسپتال میں پولیس کو بتایا کہ ملزمان شریف اور اختر میرے بھائیوں سے لڑنے کے لئے آئے تھے کہ میرے منع کرنے پر اختر نے مجھ پر فائرنگ کی جس سے میں شدید زخمی ہوگئی۔ کبل پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔

اشتہار

Kabal Firing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار