اشتہار

سابق ائیر مارشل شاہد اختر علوی کا دورہ سوات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ائیر مارشل ریٹائرڈ ،سابقہ ڈپٹی چیف آف دی ائیر سٹاف،سابقہ ڈاریکٹر جنرل ائیر انٹیلی جنس اور سینٹر فار ایرو سپیس اینڈ سیکورٹی سٹڈیزلاہور کے ڈپٹی صدر شاہد اختر علوی نے سوات کا دورہ کیا۔ دورہ سوات کے موقع پر وہ گجر ہاؤس کانجو پہنچے جہاں پر پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ ،حاجی شہزاد اور حاجی محمد خان ایشال وقار نے اُن کا استقبال کیا، ۔ اس موقع پر انہوں نے سوات کی خوبصورتی کی تعریف کی اور امن کے قیام میں یہاں کے لوگوں اور سیکورٹی اداروں کی قربانیوں کو سراہا۔اس موقع پر حاجی شہزاد نے انہیں روایتی تحفہ بھی پیش کیا

اشتہار

Sardar Waqar Shahzad
Comments (0)
Add Comment

اشتہار