اشتہار

سیدو شریف پولیس نے 7بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرلئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف پولیس نے ایس پی لوئر سوات شاہ حسن اور ڈی ایس پی سرکل سیدوشریف کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ سیدو شریف داور خان نے پولیس ٹیم، ڈی ایس بی اہلکاران کے ہمراہ تھانہ سیدوشریف کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف نائٹ سرچ آپریشن کیا۔

نائٹ سرچ آپریشن کے دوران 7بدنامِ زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر 5484گرام چرس، 715گرام ہیروین اور 205گرام آئس برآمد کر لی گئی ہے۔

اشتہار

Police Arrestedsaidu sharif
Comments (0)
Add Comment

اشتہار