اشتہار

سوات تعلیمی بورڈ کے نہم و فرسٹ ائیر امتحانات کے نتائج کا اعلان یکم نومبر کو کیا جائے گا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات  تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ  پریس ریلیز کے مطابق جماعت نہم و فرسٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان یکم نومبر بروز پیر 11بجے کیا جائے گا۔ پریس ریلیز کے مطابق لوئر سوات کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کے گزٹ سی ڈی گورنمنٹ ہائیر سیکنڈڑی سکول ودودیہ سیدو شریف جبکہ اپر سوات کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کے گزٹ سی ڈی ہائی سکول مٹہ میں دستیاب ہوں گے۔ضلع شانگلہ کے تمام سکولوں کے گزٹ ہائی سکول الپورئی شانگلہ جبکہ بونیر کے تمام سکولوں کے گزٹ سی ڈی ہائی سکول ڈگر میں دستیاب ہوں گے۔آن لائن رزلٹ سوات بورڈ کی ویب سائٹ پر 11 بجے دیکھا جا سکتا ہے۔

اشتہار

Bise Result 2021
Comments (0)
Add Comment

اشتہار