اشتہار

مینگورہ،سبزی منڈی کے قریب فائرنگ کرنے والا گرفتار

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ سبزی منڈی کے قریب فائرنگ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مینگورہ سبزی منڈی کے قریب ملزم تاج محمد ولد شیر عالم سکنہ او ڈیگرام نے فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں  بخت زادہ ولد گل نظر سکنہ اوڈیگرام اور فضل محمد ولد جمروز  پنجی گرام  زخمی ہوئے تھے۔ ایس ایچ او مجیب عالم خان نے پولیس نفری کے ہمراہ فوری کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے قبضے سے پستول بھی برآمد کرلی گئی۔

اشتہار

Firing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار