اشتہار

کوٹہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ غالیگے کی حدود کوٹہ شورگر میں ملزم ارباز ولد امروز خان نے فائرنگ کرتے ہوئے اسد خان ولد گل خان کو قتل کردیا ہے ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اشتہار

Firing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار