اشتہار

پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل گئی، نوجوان زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ وینئی میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مٹہ کے علاقہ وینئی شہیدان میں پچیس سالہ سلیمان ولد باچا زادہ پستول صاف کر رہا تھا کہ غلطی سے گولی چل گئی اور گولی لگنے سے وہ زخمی ہوگیا، نوجوان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار

Firing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار