زماسوات (ویب ڈیسک) مالاکنڈ لیویز نے سخاکوٹ کے مقامی صحافیمحمد زادہکے قتل میں ملوث مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا اس حوالے سےڈپٹی کمشنر مالاکنڈانوار الحق نے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر تے ہوئے کہا کہ ملزمان کی شناخت سی سی ٹی وی کی مدد سے با آسانی ممکن ہوئی ۔ان کا کہنا تھا کہ ملزمان نے واردات کا اعتراف کر لیا ہے۔