اشتہار

مینگورہ، رحمان آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ رحمان آباد میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ بنڑ کی حدود علاقہ رحمان آباد میں عبدالخالق ولد موسیٰ خان سکنہ روڈینگار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ جاں بحق شخص کی زوجہ کی مدعیت میں چار افراد گل رحمان،صالح رحمان،محمد رحمان اور حبیب ساکنان روڈینگار مٹہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تنازعہ زن کے باعث عبد الخالق کو قتل کیا گیا ہے۔پولیس نے چاروں افراد کی گرفتاری کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

اشتہار

Firing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار