اشتہار

سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کے ویژن کے مطابق ”منشیات سے پاک خیبرپختونخواہ“ کے تحت سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جای، ڈی ایس پی سٹی پیر سید خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان، ایس ایچ اُو تھانہ رحیم آباد آیاز خان، ایس ایچ اُو تھانہ بنڑ جاوید اقبال اور پولیس پر مشتمل ٹیم نے مینگورہ سٹی کے حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2552گرام چرس، 553گرام ہیروین،65لیٹر دیسی شراب،30گرام افیون، 2عدد پستول، 47دد کارتوس برآمد کرکے متعدد منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹرڈ کئے گئے۔

اشتہار

Arrested
Comments (0)
Add Comment

اشتہار