اشتہار

جماعت نہم اور گیارویں کے خصوصی امتحانات13دسمبر کو ہوں گے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام جماعت نہم اور گیارویں جماعتوں کے خصوصی امتحانات 13 دسمبر کو شروع ہونگے۔ کنٹرولر امتحانات عمر حسین کے مطابق تمام امیدواروں کے رولنمبر آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ  کئے جا چکے ہیں۔ تمام طالبعلم رولنمبر سلیپ  بورڈ کے آفیشل سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

اشتہار

Swat Board
Comments (0)
Add Comment

اشتہار