اشتہار

سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت ملاکنڈڈویژن کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویوثرن کے مختلف اضلاع ملاکنڈ،دیر اپر،دیر لوئر،شانگلہ اور گردونواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.3ریکارڈ کی گئی زلزلے کی زیر زمین گہرائی 30کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکزحیدر آباد کا مغربی علاقہ تھا۔زلزلہ کے جھٹکے اتوار کی صبح 4بجے کے قریب محسوس کئے گئے تھے۔

اشتہار

Earthquake
Comments (0)
Add Comment

اشتہار