اشتہار

12 دسمبر کا تاریخی دن،جب محسن سوات میانگل عبدالحق جہانزیب والئی سوات بنے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے آخری حکمران میانگل عبدالحق جہانزیب  12 دسمبر1949 کو  والئی سوات بنے تھے اور تاج پوشی کی اس تقریب کے آج72 سال پورے ہوگئے۔آج ہی کے دن یعنی 12 دسمبر 1949 کو گراسی گراونڈ میں تاج پوشی کی تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان بھی شریک ہوئے تھے اور اُسی تقریب میں محسن سوات میانگل عبدالحق جہانزیب کو والئی سوات بنایا گیا تھا۔

اشتہار

wali swat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار