اشتہار

سوات،بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ، سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ سوات کے بالائی علاقوں کالام،مالم جبہ،بحرین،میاندم،مہوڈنڈ اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے باعث ضلع بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔

اشتہار

Snow fall Kalam
Comments (0)
Add Comment

اشتہار