اشتہار

چارباغ، مختلف ٹریفک حادثات میں دو بچوں سمیت چار افراد زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل چارباغ  میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق  چارباغ کے علاقہ بنجوٹ میں  رکشہ کھائی میں گرنے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا۔چارباغ کے علاقہ منگولتان میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوئی جس میں دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبہ امداد کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار

Accidents
Comments (0)
Add Comment

اشتہار