اشتہار

سوات،شیڈول کی خلاف ورزی پر سات سی این جی اسٹیشن کے کنکشن منقطع

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں  شیڈول کی خلاف ورزی پر 7 سی این جی اسٹیشن کے کنکشن کاٹ دئے گئے۔انجینئر میرویس کے مطابق ضلع سوات میں محکمہ سوئی گیس نے چھاپے مارکر سات سی این جی سٹیشنز کے کنکشن کاٹ دئیے ہیں ۔ ان سی این جی سٹیشنز نے قانون کی خلاف ورزی کی تھی ، جن اوقات میں سی این جی سٹیشنز کو بند رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی تھی  ان اوقات میں ان سی این جی سٹیشنز نے گیس کی سپلائی کو بحال رکھا جس سے گھریلوں صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا ۔

اشتہار

CNG
Comments (0)
Add Comment

اشتہار