اشتہار

سوات پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد کا سلسلہ جاری

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات پریس کلب کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد کا سلسلہ جاری، مختلف مکاتب فکر، سیاسی وسماجی شخصیات نے پریس کلب و یونین کے نومنتخب کابیناؤں کو مبار کباد دی، گذشتہ روز جماعت اسلامی کے سابقہ امیر و سابقہ ایم پی محمد امین، ریسکیو 1122کے انچارج شیر دل خان، وقار خان، ایس ایچ او طارق خان، سوات بار کے سابقہ صدر عنایت خان، درجہ چہار ملازمین کے صدر سید خطاب اور مزدور یونین کے صدر فضل حمید نے سوات پریس کلب و یونین کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش اور امید ظاہر کی کہ نئے آنے والے عہدیدار قلم کے ذریعے عوامی مسائل کو اجاگر کرینگے اور برادری کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد کرینگے۔

اشتہار

Press Club
Comments (0)
Add Comment

اشتہار