اشتہار

عوام کی خدمت کو عبادت سمجھتا ہوں، شاہد علی خان

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابقہ تحصیل کونسلر شاہد علی خان نے کہا ہے کہ عوامی مسائل سے آگاہ ہوں، ماضی میں لوگوں کی خدمت اولین تریج تھی، اگر موقع ملا تو عوامی مسائل کے حل کی بھرپور کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دور میں اپنی یونین کونسل میں پانی کے مسائل حل کئے جبکہ دیگر ترقیاتی کام بھی نمایاں ہیں، انہوں نے کہا کہ میں ایک عوامی آدمی ہوں اور عوام کی خدمت کو عبادت سمجھتا ہوں، اگر اس بار موقع پر تو عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروں گا۔

اشتہار

PTI Shahid Ali Khan
Comments (0)
Add Comment

اشتہار