اشتہار

پارٹی ٹکٹ ملنا اعزاز کی بات ہے، عوام کی امنگوں پر پورا اتروں گا، اکبر حسین ودان

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی سے  اوڈیگرام ون کے جنرل نشست کے امیدوار اکبر حسین ودان نے کہا ہے کہ پارٹی نے انہیں ٹکٹ دے کر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور وہ پارٹی کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں عوامی بندہ ہوں اور عوام کے مسائل سے آگاہ ہوں، اس لئے عوام کا میرے حق میں اپنا فیصلہ دینا وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں جیت کر عوام کی بھرپور خدمت کریں گے۔

اشتہار

Local body Election 2022
Comments (0)
Add Comment

اشتہار