اشتہار

سوات میں 5.2 شدت کا زلزلہ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 86 کلو میٹر رہی۔ زلزلہ کا مرکز پاک افغان بارڈر بتایا جا رہا ہے ۔

اشتہار

Earthquake
Comments (0)
Add Comment

اشتہار