اشتہار

سیدوشریف ویلڈنگ ورکشاپ میں ٹنکی پھٹنے سے دو افراد زخمی، ہسپتال منتقل

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ سیدوشریف میں ویلڈنگ  ورکشاپ میں ٹنکی پھٹنے سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمی افراد کوعلاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ، ریسکیو1122ذرائع کے مطابق سیدوشریف میں ویلڈر کی دُکان میں گیس ٹنکی اچانک پھٹ گئی جس کی زد میں آکر آفتاب اقبال اور خورشید شدید زخمی ہوگئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے جائے حادثہ پہنچ کر دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار

gas cylinder blastRescue 1122saidu sharif blastwelder shop blastwelding workshop
Comments (0)
Add Comment

اشتہار