اشتہار

سوات میں آندھی و طوفان، بارش نے بجلی غائب کردی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں تیز آنددھی اور موسلادھار بارش کے بعد بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،مینگورہ شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں کئی گھنٹوں تک بجلی غائب رہی، سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر علاقوں میں جمعہ کے روز تیز آندھی و طوفان کے بعد موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا، بارش شروع ہوتے ہیں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور کئی گھنٹوں بعد بجلی بحال کی گئی، بعض علاقوں میں آدھا گھنٹہ بجلی بحالی کے بعد پھر سے غائب ہو گئی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اشتہار

Electricity Break Down
Comments (0)
Add Comment

اشتہار