اشتہار

سر سینئی میں نوجوان نے خودکشی کرلی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل کبل کے علاقے سرسینئی میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کو گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق نوجوان شبیر ولد عبدالقیوم ساکن سرسینئی نے گزشتہ روز گلے میں پھانسی کا پھند ا لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے، اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش کیلئے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

اشتہار

Hang till death
Comments (0)
Add Comment

اشتہار